بیہودہ رَوَد بادِ صبا بر اثرِ ما
ما گم شدگانیم کہ یابد خبرِ ما
بادِ صبا فضول ہی ہمارے کھوج
میں چلتی ہے،ہم تو (عشق میں)
گم شدہ ہیں، ہماری خبر کون پائے؟
معلیٰ
ما گم شدگانیم کہ یابد خبرِ ما
بادِ صبا فضول ہی ہمارے کھوج
میں چلتی ہے،ہم تو (عشق میں)
گم شدہ ہیں، ہماری خبر کون پائے؟