بے بسی کہہ دیا تغافل کو نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025 by admin وائے! خوش فہمیاں محبت کی دل سرِ شام ہی جلا ڈالا ہائے! بے چینیاں محبت کی
مشت برابر جیون اندر،جنم جنم کے روگ مشت برابر جیون اندر، جنم جنم کے روگ جانے کیسے جیتے ہوں گے، سُکھ کے اندر لوگ فروری 10, 2024اکتوبر 27, 2025 by admin