بے بس ہے علم و درک و خبر اس مقام پر
ہیں طائرِ خیال و تفکرّ کے خام پر
وجدان و عقل و ہوش جھکیں اس کے نام پر
حیرت بجاں ہے آدمی اس کے نظام پر
تَر ہے جبینِ فن عرقِ انفعال سے
بالا ہے وہ گماں سے خِرد سے خیال سے
معلیٰ
 
			ہیں طائرِ خیال و تفکرّ کے خام پر
وجدان و عقل و ہوش جھکیں اس کے نام پر
حیرت بجاں ہے آدمی اس کے نظام پر
تَر ہے جبینِ فن عرقِ انفعال سے
بالا ہے وہ گماں سے خِرد سے خیال سے