’’تلاطم کیسا ہی کچھ ہو مگر اے ناخدائے من‘‘

وہ تھم جائے تصور سے آقا آپ کے فوراً

معاون خود ہماری تیز تر منجدھار ہو جائے

’’اشارا آپ فرما دیں تو بیڑا پار ہو جائے‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated