’’تمہارے حکم کا باندھا ہوا سورج پھرے اُلٹا‘‘
اشارے سے تمہارے چاند بھی ہو جائے دو ٹکڑا
کنواں میٹھا، جو چاہو تو شہِ ابرار ہو جائے
’’جو تم چاہو کہ شب دن ہو ابھی سرکار ہو جائے‘‘
معلیٰ