تمہار ے لئے ایک نظم
ہم اپنے خواب لکھنے سے ذرا پہلے
تمہاری یاد سے ہو کر گذرتے ہیں
تو پھر
جو کچھ قلم قرطاس پر تصویر کرتا ہے
تمہارا عکس ہوتا ہے
معلیٰ
ہم اپنے خواب لکھنے سے ذرا پہلے
تمہاری یاد سے ہو کر گذرتے ہیں
تو پھر
جو کچھ قلم قرطاس پر تصویر کرتا ہے
تمہارا عکس ہوتا ہے