تنقید سے خفا نہ ستائش پسند ہوں فروری 1, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin یہ دونوں پستیاں ہیں میں ان سے بلند ہوں
مشت برابر جیون اندر،جنم جنم کے روگ مشت برابر جیون اندر، جنم جنم کے روگ جانے کیسے جیتے ہوں گے، سُکھ کے اندر لوگ فروری 10, 2024اکتوبر 27, 2025 by admin