تیری چپ سے میں اپنی مرضی کی

ایک دن گفتگو بنا لوں گی

اس سے جوڑوں گی منفرد رشتہ

اس کی بیٹی ، بہو بنا لوں گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated