ثنائے کبریا دِن رات لکھوں

میں نعتِ مصطفیٰ دِن رات لکھوں

درُود اُن پر سلام اُن پر مَیں بھیجوں

ہیں محبوبِ خدا دِن رات لکھوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated