جائے جو دشمنوں کی عیادت کو وہ رسول
ہے فخر جس پہ آیۂ رحمت کو وہ رسول
جس نے دئیے معانی محبت کو وہ رسول
محذوف جس نے کر دیا نفرت کو وہ رسول
قوسِ قزح ہے امن کی دارین کے لئے
وہ رحمتوں کا ابر ہے ثقلین کے لئے
معلیٰ
ہے فخر جس پہ آیۂ رحمت کو وہ رسول
جس نے دئیے معانی محبت کو وہ رسول
محذوف جس نے کر دیا نفرت کو وہ رسول
قوسِ قزح ہے امن کی دارین کے لئے
وہ رحمتوں کا ابر ہے ثقلین کے لئے