’’جان ہے عشقِ مصطفا، روز فزوں کرے خدا‘‘

لب پہ ہو ہر صبح و مسا، نغمۂ نعت ہی سجا

ہیں دردِ دل کی جو دوا، دل اُن کو بھول پائے کیوں

’’جس کو ہو درد کا مزا، نازِ دوا اُٹھائے کیوں ‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated