جبین چوم کے اُس نے مجھے روانہ کیا اکتوبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025 by admin جبیں چوم کے اُس نے مجھے روانہ کیا اب اس کے بعد تو بنتا ہے عمر بھر کا سفر
مشت برابر جیون اندر،جنم جنم کے روگ مشت برابر جیون اندر، جنم جنم کے روگ جانے کیسے جیتے ہوں گے، سُکھ کے اندر لوگ فروری 10, 2024اکتوبر 27, 2025 by admin