جبیں پہ خاک مدینے کی جب سجاؤں گا

چراغ بن کے اندھیروں میں جگمگاؤں گا

تمہارے شہر کے رستے سے خار چن چن کر

نظر سے چوموں گا دل سے اُنھیں لگاؤں گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated