جب نبی آنے نہیں تو یہ فرشتے بھی نہ بھیج

اے خُدا ! اب مِری بستی میں تُو بچے بھی نہ بھیج

گر نہیں بھیجتا تُو ان کا محافظ کوئی

پھر مِرے باغ میں معصوم پرندے بھی نہ بھیج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated