جو پھول اپنے رنگ میں خوشبو میں ہو جدا

وہ پھول فکر و فن کے خیاباں میں کھل سکے!

وہ فنِّ شاعری ہو مرے رب مجھے عطا

جس کی مثال ملکِ سخن میں نہ مل سکے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated