جو کچھ بھی میرے شعر ہیں بس میرے شعر ہیں

لایا نہیں خیال گذشتہ صدی کا میں

میں خود ہی ایک عہد ہوں اور عہد ساز ہوں

پرتو نہیں رہا ہوں کبھی بھی کسی کا میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated