’’جہاں بانی عطا کر دیں بھری جنت ہبہ کر دیں ‘‘
وہ بِن مانگے گدا کو نعمتِ عظمیٰ عطا کر دیں
شہِ کوثر غم و آلام کو دل سے فنا کر دیں
’’نبی مختارِ کل ہیں جس کو جو چاہیں عطا کر دیں ‘‘
معلیٰ
وہ بِن مانگے گدا کو نعمتِ عظمیٰ عطا کر دیں
شہِ کوثر غم و آلام کو دل سے فنا کر دیں
’’نبی مختارِ کل ہیں جس کو جو چاہیں عطا کر دیں ‘‘