حبیبِ کبریا سایہ کُناں ہو

تو مجھ سا بے زباں معجز بیاں ہو

میں لکھوں نعت محبوبِ خدا کی

تو دُوری میں حضوری کا سماں ہو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated