حوصلہ قافلے والوں کا بڑھاتے رہنا

منزلیں دور ہیں قدموں کو ہلاتے رہنا

میں حدی خواں ہوں مرا کام صدائیں کرنا

میری آواز میں آواز ملاتے رہنا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated