خدائے مصطفیٰ میرا خدا ہے

خدا ہی خالقِ ارض و سما ہے

وہی مختارِ کل، فرمانروا ہے

وہی حاجت روا، مشکل کشا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated