خدائے پاک رب العالمیں ہیں

محمد رحمۃ اللعالمیں ہیں

خدا داتا ہے اَور قاسم محمد

ظفرؔ دونوں کے در کے خوشہ چیں ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated