خداوندا مجھے عزمِ سفر دے

مدینہ اُڑ کے پہنچوں بال و پر دے

میں ہوں بے آسرا، بے گھر خدایا

مجھے سرکار کے قدموں میں گھر دے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated