خداوندا مرے دل کو سکوں دے

مجھے سوزِ نہاں، جذبِ درُوں دے

مجھے اپنی طلب، اپنا جنوں دے

حبیب اللہ کا عشقِ فزوں دے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated