خدا کی ذات پر ہر انس و جاں بھی ناز کرتا ہے

زمیں بھی ناز کرتی، آسماں بھی ناز کرتا ہے

ظفرؔ ساری خدائی بھی خدا پر ناز کرتی ہے

محمد پر خدائے مہرباں بھی ناز کرتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated