’’خلائق پر ہوئی روشن ازل سے یہ حقیقت ہے‘‘

تمہاری ذات ہی تو باعثِ ایجادِ خلقت ہے

تمہارے دم قدم سے ہی بہارِ باغِ جنت ہے

’’دو عالم پر تمہاری سلطنت ہے بادشاہت ہے‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated