خواہشِ دل کا احترام کیا نومبر 21, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin بزمِ مدحت کا اہتمام کیا میرے آقا کا حکم سنتے ہی سنگ ریزوں نے بھی کلام کیا
اُن پہ جب جب درود پڑھتا ہوں مجھ میں کھلتے ہیں روشنی کے پھول میں درِ نور پر ہوا حاضر تحفتاََ لے کے عاجزی کے پھول نومبر 21, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin
جبیں پہ خاک مدینے کی جب سجاؤں گا چراغ بن کے اندھیروں میں جگمگاؤں گا تمہارے شہر کے رستے سے خار چن چن کر نظر سے چوموں گا دل سے اُنھیں لگاؤں گا نومبر 21, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin