خود کو لوگوں کے ترازو میں کہاں تولتی میں

میری مرضی نہیں ہوتی تو نہیں بولتی میں

میرا احسان سمجھ جانے دیا ہے تجھ کو

ورنہ یہ عشق تو رگ رگ میں تری گھولتی میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated