درِسرکار کا جو بھی گدا ہو

بھلا کیوں آپ کے در سے جُدا ہو

نوازیں آپ ہر مسکیں گدا کو

ظفرؔ پر بھی کرم بہرِ خدا ہو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated