درِ شہ تک رسائی مل گئی ہے

مجھے ساری خُدائی مل گئی ہے

جو پہنچے آپ تک اُن کو یقیناً

خدا تک رہنمائی مل گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated