در شُست و شوئے دامنِ تر، چشمِ تر بس است
گر صد ہزار عیب بوَد یک ہنر بس است
گناہوں سے آلودہ دامن کی صفائی کے لیے
چشمِ تر ہی کافی ہے،اگر لاکھوں عیب بھی
ہوں تو پھر بھی یہی ایک ہنر ہی کافی ہے
معلیٰ
گر صد ہزار عیب بوَد یک ہنر بس است
گناہوں سے آلودہ دامن کی صفائی کے لیے
چشمِ تر ہی کافی ہے،اگر لاکھوں عیب بھی
ہوں تو پھر بھی یہی ایک ہنر ہی کافی ہے