دل میں کسی کو رکھو دل میں رہو کسی کے
سیکھو ابھی طریقے کُچھ روز دلبری کے
آئے اگر قیامت تو دھجّیاں اُڑا دیں
پھرتے ہیں جستجو میں فتنے تری گلی کے
معلیٰ
سیکھو ابھی طریقے کُچھ روز دلبری کے
آئے اگر قیامت تو دھجّیاں اُڑا دیں
پھرتے ہیں جستجو میں فتنے تری گلی کے