دل چو پاکیزہ بوَد جامۂ ناپاک چہ باک
سر چو بے مغز بوَد نغزیِ دستار چہ سُود
دل جب پاک و پاکیزہ ہو تو جامۂ ناپاک سے کیا ڈر خوف
اور سر جب مغز سے خالی ہو تو پھر دستار کے نغز
(لطافت، عمدگی، زیبائی) سے کیا فائدہ؟
معلیٰ
سر چو بے مغز بوَد نغزیِ دستار چہ سُود
دل جب پاک و پاکیزہ ہو تو جامۂ ناپاک سے کیا ڈر خوف
اور سر جب مغز سے خالی ہو تو پھر دستار کے نغز
(لطافت، عمدگی، زیبائی) سے کیا فائدہ؟