دنیائے کیف و کم کی طبیعت بدل گئی
الفت میں خوں کے پیاسوں کی نفرت بدل گئی
انساں تو کیا وحوش کی عادت بدل گئی
آیا وہ انقلاب کہ قسمت بدل گئی
چمکے سحر کے رنگ، رُخِ شام دُھل گئے
انوارِ مصطفی سے در و بام دُھل گئے
معلیٰ
الفت میں خوں کے پیاسوں کی نفرت بدل گئی
انساں تو کیا وحوش کی عادت بدل گئی
آیا وہ انقلاب کہ قسمت بدل گئی
چمکے سحر کے رنگ، رُخِ شام دُھل گئے
انوارِ مصطفی سے در و بام دُھل گئے