ذکرِ محبوبِ حق برملا کیجیے

مدحتِ خاتم الانبیا کیجیے

ذکر قرآن میں جا بجا آپ کا

ہر گھڑی کیجیے ہر جگہ کیجیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated