راکھ ہوتے ہیں دھڑکتے ہوئے دل لمحوں میں

آگ لہجوں کی لگائی بھی بری لگتی ہے

پھر کتابوں میں کوئی اور نظر آتا ہے

عشق ہو جائے پڑھائی بھی بری لگتی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated