رحمتوں کی ردا حبیبِ خدا

آپ کے ہم گدا حبیبِ خدا

آپ آئیں نظر ظفرؔ ہر سُو

مجھ کو جلوہ نما، حبیبِ خدا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated