رحم و انصاف و مروت از جہاں برخاستہ است
رُوئے دل از قبلۂ مہر و وفا گردیدہ است
(افسوس کہ) رحم اور انصاف اور مروت اِس جہاں سے
اُٹھ چکے ہیں، اور دِلوں کے رُخ مہر و وفا کے
قبلے سے پھر چکے ہیں (صد افسوس)
معلیٰ
رُوئے دل از قبلۂ مہر و وفا گردیدہ است
(افسوس کہ) رحم اور انصاف اور مروت اِس جہاں سے
اُٹھ چکے ہیں، اور دِلوں کے رُخ مہر و وفا کے
قبلے سے پھر چکے ہیں (صد افسوس)