اردوئے معلیٰ

Search

راہ نزدیک بکویش بوَد از خود رفتن

ہر کہ برخاست ز خود بر درِ دلدار نشست

 

اُس کے کوچے کی راہ خود کو بُھلا دینے

(اور اپنی خودی کو ختم کرنے) کے قریب ہی ہوتی ہے

ہر کوئی کہ جو اپنے آپ سے اُٹھا وہ پھر دلدار کے

در پر ہی بیٹھا (سو مُراد پوری ہوئی)

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ