’’روز و شب مرقدِ اقدس کا جو نگراں ہو گا‘‘

وہ جو قسمت سے درِ پاک کا درباں ہو گا

ہاں ! وہی سب سے بڑا دہر میں شاداں ہو گا

’’اپنی خوش بختی پہ وہ کتنا نہ نازاں ہو گا‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated