’’ریاضت کے یہی دن ہیں بڑھاپے میں کہاں ہمّت؟‘‘

جوانی کی عبادت ہے یقیناً باعثِ عزّت

مخاطب خود سے ہو کر کہتے ہیں سب کو، کہاں تم ہو؟

’’جو کچھ کرنا ہو اب کر لو ابھی نوریؔ جواں تم ہو‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated