سب مہاجر ہیں مقامی ہے یہاں کوئی کب

زینتِ بزم میں سب مثلِ چراغِ یک شب

ایک تسبیح کے ہم دانۂ رخشندہ ہیں سب

اک نبی ایک حرم ایک کتاب ایک ہے رب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated