سحر گاہی دُعا کردم کہ جانم خاکِ پائے اُو
شنیدم نعرۂ آمیں ز جان اندر دُعائے من
سحر کے وقت میں نے دُعا کی کہ میری جان
اُس کے قدموں کی خاک ہو جائے، اپنی دُعا کے
اندر ہی میں نے آمین کا نعرہ سُنا
اور یہ آمین کا نعرہ جان نے لگایا تھا
معلیٰ
شنیدم نعرۂ آمیں ز جان اندر دُعائے من
سحر کے وقت میں نے دُعا کی کہ میری جان
اُس کے قدموں کی خاک ہو جائے، اپنی دُعا کے
اندر ہی میں نے آمین کا نعرہ سُنا
اور یہ آمین کا نعرہ جان نے لگایا تھا