اردوئے معلیٰ

Search

ز غم ہائے جہاں آزاد باشم

اگر تو ہم نشینِ بندہ باشی

 

میں اِس دُنیا کے سارے درد و الم، سارے رنج و غم

ساری تکالیف و مصائب سے آزاد ہو جاؤں

اگر تُو اِس (عاجز) بندے کا ہم نشین بن جائے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ