سدا آنکھ یادِ نبی میں رہی نم

نہیں گوہروں سے یہ اشکِ مبیں کم

ہمیں ناز ہے سلسلے پہ ہمارے

الف سے چلے ختمی پر ہوئے ہم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated