سکون و امن کے حالات دے دیں

مرے لب پر نبی کی بات دے دیں

اُتر جائیں جو ہر اِک سنگدل میں

مجھے وہ دل نشیں کلمات دے دیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated