شعور و فکر ہے کیا اور آگہی کیا ہے

نہ بیتے آپ کے غم میں تو زندگی کیا ہے

درود پاک وظیفہ ہے افضل و اعلیٰ

بنا درود و سلام اور بندگی کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated