صد رشکِ کائنات محمد کی ذات ہے

سرمایۂ حیات محمد کی ذات ہے

جس کے طفیل بزمِ دو عالم سجی عزیزؔ

بے شک وہ ایک ذات محمد کی ذات ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated