صرف موسیٰؑ کو تو اسلمؔ طُور تک جانا پڑا

ہم کو تیری جستجو میں دور تک جانا پڑا

کیا خبر جبریلؑ کو اِس کی کہ مُشتِ خاک کو

کن مراحل سے گزر کر نور تک جانا پڑا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated