عاصیوں کے ترے قدموں میں سدا ڈیرے ہیں
حشر میں آپ کہیں گے کہ یہ سب میرے ہیں
مالکِ ارض و سما کا ہے یہ فرمانِ صریح
’’کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں‘‘
معلیٰ
حشر میں آپ کہیں گے کہ یہ سب میرے ہیں
مالکِ ارض و سما کا ہے یہ فرمانِ صریح
’’کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں‘‘