عرض یا رب قبول ہو جائے
شاد قلبِ ملول ہو جائے
کاش جاؤں مدینے اور سر پہ
خاک پائے رسول ہو جائے
اس میں حبِ نبی جو بس جائے
قلب شاداب پھول ہو جائے
جس سے روشن ہیں آفتاب و قمر
اس ضیا کا نزول ہو جائے
مثلِ حسّان اے فداؔ میری
نعتِ اقدس قبول ہو جائے
معلیٰ
شاد قلبِ ملول ہو جائے
کاش جاؤں مدینے اور سر پہ
خاک پائے رسول ہو جائے
اس میں حبِ نبی جو بس جائے
قلب شاداب پھول ہو جائے
جس سے روشن ہیں آفتاب و قمر
اس ضیا کا نزول ہو جائے
مثلِ حسّان اے فداؔ میری
نعتِ اقدس قبول ہو جائے